معصوم چہرہ فطرت ناگن کی!
معصوم چہرہ فطرت ناگن کی!
اپنے سگے باپ پر ریپ کا الزام لگا کر ہتھکڑیاں پہنا دی میڈیکل کرانے پر الزام جھوٹا ثابت ہوا تفصیلات پسند کی شادی نہ کرانے پر بڑی بہن کیساتھ مشورہ کر کے اپنے بوڑھے اور ضعیف والد پر ایک سال تک زنا کرنے کا الزام لگانے والی اولاد سماج کیلٸے نمایہ داغ ہیں-
ڈاکٹر اسماعیل رند نے آنسو بہاتے ہوٸے کہا ہے کہ لڑکی کا میڈیکل چیک اپ کروایا جاٸے، اگر الزام ثابت ہوا تو مجھے سرعام پھانسی دی جاٸے۔ (یاد رہے کہ لڑکی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا ہے)
وہ والدین جو اپنی اولاد کو تمام تر تکالیف برداشت کر کے پالتے ہیں اور وہ ہی نالاٸق اولاد اپنے عاشق کے دو الفاظ پے پاگل ہوکر اپنے بوڑھے والدین پر الزام لگاکر خوشی کی زندگی گذارنا چاہتے ہیں-


0 Response to "معصوم چہرہ فطرت ناگن کی!"
Post a Comment