بٹ کوائن کی قدر میں تیزی سے تبدیلی،34,150.20 ڈالر فی کوائن ہوگئی-
ماسکو (وقارورلڈ تازہ ترین، 30 جنوری2021ء) ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدر 1.48 فیصد گرکر 33 ہزار 753 ڈالر فی کوائن کی سطح پر آگئی۔
تاس نیوز کے مطابق ہفتے کو روسی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 16 منٹ پر کوائن ڈیسک پر بٹ کوائن کی قدر گرکر 33753 ڈالر فی کوائن ہوگئی جو ایک روز قبل سے 1.48 فیصد کم ہے، تاہم 7 منٹ بعد صبح 5:23 پر یہ بہتر ہوکر 34,150.20 ڈالر فی کوائن پر آگئی۔


0 Response to "بٹ کوائن کی قدر میں تیزی سے تبدیلی،34,150.20 ڈالر فی کوائن ہوگئی-"
Post a Comment